اسلام آباد کے مدرسے میں 9 سالہ طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی

0
146

اسلام آباد کے مدرسے میں 9 سالہ طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی

ایک اور جنسی زیادتی کا واقعہ منظرعام پر آگیا ہے، تھانہ آبپارہ اسلام آباد کی حدود میں ایک مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے،

جنسی زیادتی کرنے والے لڑکے کی عمر 13 سال ہے،جس لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے اسکی عمر 9 سال ہے، جس لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے اس کی والدہ نے ملزم لڑکے اور مدرسہ انتظامیہ کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں ایف آئی آر کروا دی ہے.

ایف آئی آر کے متن میں لکھا ہے کہ سائلہ مسماۃ یاسمین زوجہ نصیر احمد نے کہا ہے کہ میں‌ راولپنڈی کی رہائشی ہوں، میرا بیٹا بعمر قریب 9 سال ہے، جس کا نام محمد صغیر ہے، مدرسہ شاہ فیصل جی 7-3-2 میں‌ پڑھتا ہے، مورخہ 30 اور 31 جولائی 2021 کو میرے بیٹے کے ساتھ ولید نامی لڑکے نے جس کی عمر 13 سال ہے بدفعلی کی ہے، بچے نے مدرسے میں کسی کو نہیں بتایا ہے، گھر آ کر میرے ساتھ گھبرا کر بات کرتا رہا تھا، اب اس نے مجھے مکمل تفصیل سے بتایا ہے، اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے، لڑکے کی والدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ولید نامی لڑکے اور مدرسہ انتظامی کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

مفتی ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا

مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار

مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply