اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تنازعہ پر گولیاں چل گئیں

0
42
گھر کے سامنے واک کرنے پر پولیس اہلکاروں نے نامناسب سلوک کیا، سینیٹر پھٹ پڑا

اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تنازعہ پر گولیاں چل گئیں

تھانہ چونترہ کے علاقہ چھچھ میں خون کی ہولی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی(کیپیٹل سمارٹ سٹی) اور مقامی افراد میں زمین کے تنازعے نے ایک اور جان نگل لی

نجی سوسائٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے چکری کا رہائشی زمرد خان قتل جبکہ اسکی بہن شدید زخمی ہو گئی ہے، مسلح افراد کی فائرنگ سے زمرد خان ولد نور خان موقع پر دم توڑ گیا مسلح افراد نے شہری کی جان لینے کے بعد چار گھنٹے نعش کی بے حرمتی کیورثاء کو ماہ مقدس میں نعش نہ اٹھانے دی تاکہ علاقے میں خوف وہراس پھیلےمقتول کی بہن کو بھی منہ پر گولی لگی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،

نجی ہاؤسنگ سنگ سوسائٹیوں کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا یہ پہلا واقعہ نہیں گزشتہ کئی سالوں سے سینکڑوں افراد نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مسلح ملیشیا کی گولیوں کا نشانہ بن چکے ہیں،معصوم افراد کے قاتلوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں،ضلعی انتظامیہ اور مقامی پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

ورثا کا کہنا ہے کہ نجی سوسائٹی کے مالکان زمینداروں کے جانی اور مالی دشمن بنے ہوئے ہیں، ہماری جدی جائیدادیں بھی چھینی جا رہی ہے اور ہمیں قتل بھی کیا جا رہا ہے، وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان ہمیں انصاف دیں،

سوسائٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چونترہ کے علاقے میں قتل کا کیپیٹل سمارٹ سٹی سے کوئی تعلق نہیں،زاہد خان اور مندری گروپ کے مابین زمین کا تنازعہ چل رہا ہے، دونوں گروپوں کے تصادم کے نتیجے میں شہری قتل ہوا،

وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس گئے، یہ کام نہ کیا تو پارٹی چھوڑ دیں گے، اراکین کا اعلان

سیالکوٹ، توہین مذہب کے الزام پر شہری کا قتل،وزیراعظم کا نوٹس،گرفتاریاں شروع

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، 16 اکتوبر سے قبل فیصلہ سنائیں گے، عدالت

توہین رسالت کیس میں نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول کو جج کے سامنے گولی ماردی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دائر

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،دفاعی شہادت پیش کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا مسترد

توہین رسالت کی مجرمہ خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

مدرسے کی طالبات نے خاتون معلمہ کو گلی میں مبینہ طور پر ذبح کر دیا

خواب دیکھا،استانی نے توہین مذہب کی، اسلئے ذبح کر دیا، ملزمہ طالبات کا بیان

اسلام آباد میں ماں نے تین بچوں کو چھری سے ذبح کر دیا

Leave a reply