مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکی دینے والا گرفتار

0
49
نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکی دینے والا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکی دینے والے انتہا پسند کو گرفتار کر لیا گیا ہے

بھارت کے ضلع سیتا پور میں مسلم خواتین کو اجتماعی زیادتی کی دھمکی دینے والے مہنت بجرنگ منی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، ملزم کی گرفتاری کے لئے خواتین نے احتجاج کیا تھا اور ملزم کو سزا دلوانے کا مطالبہ کیا تھا، سیتا پور کے ایس ایس پی نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ ملزم کو مسلم خواتین کو اجتماعی زیادتی کی دھمکی دینے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے،

ملزم نے خیر آباد میں ایک تقریب میں مسلم خواتین کو دھمکی آمیز بیان دیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی، ملزم نے مسلم خواتین کو گھروں سے اٹھا کر اجتماعی زیادتی کی دھمکی دی تھی ، اور کہا تھاکہ مسلم خواتین کو گھروں سے اٹھا کر انکے ساتھ ریپ کیا جائے گا، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مسلم خواتین نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم کو عدالت پیش کیا گیا تھا، عدالت نے ملزم کو چودہ روزہ ریمانڈپر بھیج دیا ہے

واضح رہے کہ مہنت بجرنگ منی داس اکثر متنازعیہ بیانات دیتا رہتا ہے، اسکے گھر سیاسی لیڈروں کا بھی آنا جانا رہتا ہے، سیاسی آشیرباد کی وجہ سے وہ ایسے بیانات دیتا ہے تا ہم پہلا موقع ہے کہ اسے پولیس نے گرفتار کیا ہے، دوسری جانب بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے ملزم کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

دس سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے سفاک ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

بیدیاں روڈ، خاتون گینگ ریپ کے معاملے کا ڈراپ سین،خاترن نے عدالت میں کیا دیا بیان

Leave a reply