اسلام آباد میں قبضہ مافیا کا راج، کوئی سامنے کھڑا ہونے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پلاٹ قبضہ کیس کے ملزم صدام حسین کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی

چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی اسلام آباد کی سرزنش کی،عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو پولیس کارکردگی میں بہتری لانے کا حکم دیا،عدالت نے کہا کہ عوام کی جان و مال تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے،

عدالت نے تفتیشی تصدق حسین شاہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی،عدالت نے آئی جی کو تفتیشی افسران کی تفتیش میں رہنمائی کے لیے سالانہ کتابچہ چھاپنے کا حکم دے دیا

دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قتل،اغواء،قبضہ اور حادثہ کے مقدمات میں تفتیش کا کتابچہ ہونا چاہیے،پاکستان بننے کے بعد یہ پہلا سبق تھا جو تفتیشی افسران کو دینا چاہیے تھا،آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ تفتیشی افسر کو تفتیش میں غفلت پر شوکاز نوٹس پہلے ہی ہو چکا ہے، جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سارے تفتیشی افسران کیساتھ یہی مسئلہ ہے،آخر کب ہمارا تفتیش کا طریقہ کار ٹھیک ہوگا؟

پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ

کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

تمام ایگزیکٹو ناکام، ضد سے حکومت نہیں چلتی، ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں یہ کام کریں ورنہ..سپریم کورٹ برہم

جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں قبضہ مافیا کا راج ہے،کوئی قبضہ مافیا کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا ،تفتیشی نے صرف اتنا دیکھنا تھا،زمین کس کی،قبضہ کرنے کون آیا،

صدرمملکت اوروزیراعظم کے ارادے نیک ہوں گے،لیکن ……. سپریم کورٹ

Shares: