اسلام آباد پولیس کا ٹارگٹڈ سرچ آپریشن،54 ملزمان گرفتار

0
78

اسلام آباد پولیس کا ٹارگٹڈ سرچ آپریشن،54 ملزمان گرفتار

اسلام آباد پولیس نے گرینڈ ٹارگٹڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا ہے

ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ رمنا کے علاقہ میرا آبادیہ میں کیا گیا،سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا،سرچ آپریشن کے دوران 54 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سرچ آپریشن میں بغیر کاغذات 13 موٹرسائیکلوں کو تھانہ منتقل کیا گیا، سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانا ہے،سرچ آپریشن پورے ضلع میں کئے جائیں گے،شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے بارے فوری پولیس کو اطلاع دیں،

قبل ازیں آئی جی اسلام آباد کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر اسلام آباد عرفان بلوچ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس دربار کا انعقاد کیا۔ جس میں اینٹی رائٹ یونٹ کے افسران و جوانوں نے شرکت کی اور اپنے ذاتی و سرکاری نوعیت کے مسائل DIG لاء اینڈ آرڈر کے سامنے رکھے۔ ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر اسلام آباد عرفان بلوچ نے اینٹی رائٹ یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ایس پی ہیڈکوارٹرز نے ARU کے مختلف امور پر بریفنگ دی۔ DIG لاء اینڈ آرڈر نے کہا کہ اینٹی رائٹ یونٹ کو جدید وسائل، اعلی پیشہ ورانہ تربیت سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔

اسلام آباد پولیس کی طرف سے چیک اینڈ بیلنس ،سائلین کے مسائل کے حل اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے تھانہ جات میں شروع کئے گئے "وزیٹرز مینجمنٹ سسٹم” سے شہری بھر پور استفادہ حاصل کر رہے۔

قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہے ہماری کوشش ہے اسلام آباد پولیس کی تعداد میں اضافہ کیا جائے اسلام آباد، مری اور خیبرپختونخوا تک پھیل گیا، اسلام آباد پولیس کی ذمہ داری بڑھتی جا رہی ہے معاشرہ ذمہ داریوں کا احساس کرے، پولیس پر بلا جواز تنقید نہ کی جائے عمارتیں بلند کرنے سے صلاحتیں بلند نہیں ہوتیں

میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

اسلام آباد میں آئی جی کے گھر کے سامنے ڈکیتی، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

Leave a reply