اسلام آباد پولیس کا قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن جاری،15 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے گلبرگ ٹاؤن میں قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
اسلحہ سے لیس غفران ستی اور سبطین بھٹی کے ہمراہ ملزمان نے بیوہ خاتون کے پلاٹ پر کوشش کی،جس پر پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے پندرہ رکنی گروہ گرفتار کر لیا،
پولیس نے قبضہ مافیا سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا،بیوہ خاتون کی درخواست پر قبضہ مافیا کیخلاف تھانہ کوررال میں مقدمہ درج کر لیا گیا،
قبضہ مافیا کے دو سرکردہ رکن سمیت 15 افراد گرفتارکر لئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ہوا آئی جی اسلام آباد نے ایس پی رورل فاروق امجد بٹر مع ٹیم کو شاباش دی۔
پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ
قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا
ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان
کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے
پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ
کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس
ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس
دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا
کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ
کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس
صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
واضح رہے کہ اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے،زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے خلاف پولیس آپریشن کر رہی ہے، ایک ہفتہ قبل بھی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا تھا
اسلام آباد میں قبضہ مافیا کا راج، کوئی سامنے کھڑا ہونے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ