آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

0
35

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

ٹریک کلیئر کرالیا گیا ہے ،سیکریٹری ریلوے نے عدالت کو آگاہ کردیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ ہمارے ساتھ کھیل رہے ہیں ؟ آپ کا ایک سال ختم ہوگیا ہے ،عدالت کی دی ہوئی مہلت ختم ہوگئی ہے ،ٹریک کیوں بحال نہیں ہوئی؟ جس پر سیکرٹری ریلوے نے عدالت میں جواب دیا کہ کچھ مقامات پر گرین لائن کی وجہ سے رکاوٹ ہے

چیف جسٹس گلزار احمد نے ایڈوکیٹ جنرل سے استفسار کیا کہ آپ کی حکومت نے کیا کیا ہے ؟ ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ ہم انڈر پاسز اور اوور ہیڈ برجز بنا رہے ہیں تاکہ رکاوٹ ختم ہوجائے، سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کہا کہ منصوبوں کےلیے 5 ارب روپے رکھے ہیں3 ارب جاری ہوگئے ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ ٹینڈر ابھی تک کیو ں نہیں کیا ؟ عدالتی حکم کی کوئی پرواہ نہیں ،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ کام کسی طرح بھی کریں مقررہ مدت میں ہونا چاہیے ،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ صحیح لوگوں کو صحیح کام دیں ،کمشنر کراچی نے عدالت میں کہا کہ جہاں تک کام مکمل ہے چند ماہ میں بس چلا دیں گے

اے پی سی کدھر گئی، عید سے پہلے جو کہا تھا آج وہی ہو رہا ہے، شیخ رشید

Leave a reply