اسلام آباد پولیس کی 1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے 30 ہزار سے زائد مرد و خواتین امیدوار

0
52

اسلام آباد پولیس کی 1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے 30 ہزار سے زائد مرد و خواتین امیدوار

اسلام آباد پولیس کی 1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے 30 ہزار سے زائد مرد و خواتین امیدوار تحریری امتحان میں آج حصہ لے رہے ہیں ، یہ بھرتی گزشتہ پانچ سالوں سے نفری کی کمی کو پورا کرے گی. ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں پاکستان کا سب سے بڑا کنسٹیبلان کی بھرتی کا عمل جاری ہے۔ جبکہ آج پاکستان بھر سے 30000 سے زائد مرد و خواتین امیدوار تحریری امتحان میں حصہ لے رہے ہیں۔


ترجمان کے مطابق 1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کی جارہی ہے۔ اور یہ بھرتی گزشتہ پانچ سالوں سے نفری کی کمی کو پورا کرے گا۔ جبکہ سی پی او ہیڈ کوارٹرز، سی پی او سکیورٹی، سی پی او سیف سٹی، سی پی او ٹریننگ و لاء اینڈ آرڈر، سی پی او آپریشنز نے اس بھرتی کے تمام عمل میں اہم کردار ادا کیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امتحانات کے تمام مراحل کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔ اور آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی طرف سے تمام انتظامی افسران کو شاباش۔ جبکہ امیدواروں کی طرف سے نظم و ضبط کی پاسداری کرنے پر شکریہ ادا کیا۔


مزید یہ بھی پڑھیں؛
عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوسکے، فیصلے کیخلاف اپیل دائر
لوکل باڈی سسٹم یقینی بنانا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی بنیادی ذمہ داری ہے، عدالت عالیہ
2.9 ملین سے زیادہ کیپٹاگون گولیاں سمگلنگ کی دو کوششیں ناکام
فٹبال کے بادشاہ‘ اور لیجنڈری کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی والدہ 100 برس کی عمر میں چل بسیں
لاہور انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دینے سے انکار
2022 نئے جیو پولیٹیکل دور کا آغازثابت ہوا، چین امریکہ کیلئے سب سے بڑاخطرہ
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنا لئے

Leave a reply