جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا تنگ ، منی لانڈرنگ میں بھی ملوث نکلے

باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق ، سینئر اینکر پرسن اور صحافی مبشر لقمان نےٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے خلاف ایف آئی اے اور ایس ای سی پی نے گھیرا تنگ کردیا ہےاور تحقیقات کا دائرہ ان کے فیملی ممبرز تک بڑھا دیا ہے. یہ تحقیقات منی لانڈرنگ کے متعلق ہیں .تعجب کی بات ہے کہ یہ ایسے وقت ہو رہا ہےجب پی ٹی آئی کو جہانگیر ترین کی اشد ضرورت ہے کہ وہ وطن واپس آئیں اور اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کو بے اثر کرنے میں کردار ادا کریں. ایسے وقت میں جب حکومت کو جہانگیر ترین کی ضرورت ہے اسوقت ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کی کاروائی معنی خیز ہے.

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف تحقیقات،عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

 

Shares: