جرگوں اور پنچایتوں میں سزائیں،سپریم کورٹ نے دیا سندھ اور بلوچستان حکومت کو دی مہلت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماورائے عدالت جرگوں اور پنچایتوں میں سزائیں دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے بلوچستان اور سندھ حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی
عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پررپورٹ جمع نہ ہوئی تو متعلقہ صوبے کے چیف سیکریٹری بھی پیش ہوں،چیف سیکریٹری وضاحت کریں کہ ان کاصوبہ عدالتی احکامات پر عمل کیوں نہیں کر رہا،
ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟
سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوااورپنجاب کی رپورٹس پیش کر دی گئی،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ فاٹاانضمام کے بعد پولیس اور جوڈیشل نظام آنا خوش آئند ہے،کیا سندھ اور بلوچستان میں کوئی جرگہ نہیں ہوتا؟
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ کے لیےملتوی کر دی








