جاوید لطیف رہائی کے بعد بھی ہوں گے مشکلات کا شکار

0
52
جاوید لطیف رہائی کے بعد بھی ہوں گے مشکلات کا شکار

جاوید لطیف رہائی کے بعد بھی ہوں گے مشکلات کا شکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی رہائی کے بعد ضمانت منسوخی کے لئے حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کے لئے مشاورت شروع کر دی ہے

جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لئے عدالت سے رجوع کیا جائے گا، ریاست مخالف تقریر کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی جائے گی،نجی ٹی وی کے مطابق پراسیکیوشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کیں ، سیشن کورٹ سے کورٹ سے ان کی ضمانت ہو گئی لیکن ہم ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخی کیلئے رجوع کریں گے ۔

واضح رہے کہ سیشن کورٹ نے 9 جون کو جاوید لطیف کی درخواست ضمانت دو دو لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کے عوض منظور کر لی تھی ،جاوید لطیف کی رہائی پر ن لیگی کارکنان نے انکا بھر پور استقبال کیا تھا اور مریم نواز نے بھی خوشی کا اظہار کیا تھا،

عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف بھی بیمار ہو گئے، کرونا کا خدشہ

ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا

جاوید لطیف کو پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

جاوید لطیف کی گرفتاری،شہباز شریف نے افہام و تفہیم کا پیغام دے دیا

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر عدالت نے کس کو کیا طلب؟

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

جاوید لطیف،الطاف حسین اوربی ایل اے کے بیانیہ میں فرق نہیں،وفاقی وزیر

ملک کی خاطر بات کرنا غداری ہے تو ہم سب غدار ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف کی عدالت پیشی، عید کہاں گزرے گی؟ عدالت کا بڑا حکم

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ریمانڈ‌ میں توسیع، ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی

واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ن لیگ کے اہم رہنما میاں جاوید لطیف کس طرح نواز شریف کا بیانیہ اورمودی جیسی دھمکیاں دے رہے ہیں میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ بے نظیر کی ہلاکت پرتوزراری نے پاکستان کھپے کہہ دیا تھا مگراگرمریم نوازکو کچھ ہوا تو پھر پاکستان نہیں کپھے گا میاں جاوید لطیف نے مزید کہاکہ اگرمریم نوازکو اگرکچھ ہوا تو پھرمشرقی پاکستان والی تاریخ دہرائیں گے

Leave a reply