جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف ائیر ہوسٹس کی اپیل پرآیا فیصلہ

0
152
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف ائیر ہوسٹس کی اپیل پرآیا فیصلہ

ٹرائل کورٹ فیصلہ سے قبل کسی بھی گواہ کو طلب کر سکتی ہے، جسٹس امجد رفیق نے قانونی نقطہ طے کردیا

لاہور ہائیکورٹ کا قتل کیس کے گواہان کو علیحدہ درخواست پر طلب کر نے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پرفیصلہ سامنے آیا ،لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظر ثانی اپیلوں کو خارج کر دیا ،فیصلے میں کہا گیا کہ سسٹم کی غلطی کو صرف غلطی سمجھ کر چھوڑنا نہیں یہ ہم نے خود ٹھیک کرنی ہیں، آئین کے سیکشن 540 کے مطابق کریمنل جسٹس کے وہ پہلو سامنے آنے چاہئیں جو انتہائی اہم ہیں،سیکشن کے مطابق عدالت کسی بھی گواہ کو ٹرائل کے کسی بھی وقت بلا سکتی ہے،عدالت انتہائی پیچیدہ پہلوؤں کو سمجھنے کے لیے کسی بھی گواہ کو کسی بھی وقت طلب کر سکتی ہے، عدالت کسی پرائیویٹ کمپلینٹ کے ذریعے گواہوں کو بھی طلب کر سکتی ہے،درخواست گزار کسی بھی وقت گواہان کے بیان کی نقل لے سکتا ہے اور عدالت کو اسکو دینے کی پابند ہے، عدالت جب بھی گواہان کو طلب کرے یہ بات واضح رہے کے اسکو سیکشن 540 کی روشنی میں دیکھ جائے مقدمے کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے گواہان کی طلبی درخواست کی

قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف ائیر ہوسٹس کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نے ائیر ہوسٹس کی درخواست مسترد کر دی اور سول کورٹ کا فیصلہ درست قراردے دیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ،فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار 1996 میں پی آئی اے مین بطور ائیر ہوسٹس بھرتی ہوئی ، درخواست گزار کی بی اے کی ڈگری تصدیق کےلیے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی بھجوائی گئی، بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی نے درخواست گزار کی ڈگری جعلی اور بوگس قرار دی، درخواست گزار کو 2018میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف کیا گیا،درخواست گزار نے سول اور ٹرائل کورٹ سے رجوع کیا استدعا مسترد کی گئی، ائیر ہوسٹس پوسٹ کے لیے بی اے کی ڈگری کی ضرورت نہیں تھی درخواست گزارکا موقف تھا،

درخواست گزار کے مطابق ائیر ہوسٹس کے لیے انٹر میڈیٹ کی ڈگری مانگی گئی تھی جو جعلی نہیں ، درخواست گزار کے مطابق بی اے کی ڈگری غیر متعلقہ ہے، نوکری سے برطرف نہیں کیا جاسکتا ،

پاکستان بار کونسل کے تمام امیدواروں کی ڈگریاں چیک کرنے کا حکم

وکلا کی جعلی ڈگریوں کے حوالے سے کیس،عدالت نے اہم شخصیت کو کیا طلب

جعلی ڈگریوں پرملازمت کیس میں سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس

جعلی ڈگری کیس، عدالت نے سابق سینیٹر کو سزا سنا دی،گرفتار کرنیکا حکم

جعلی ڈگری ،سپریم کورٹ کا وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

ن لیگ کو بڑا جھٹکا،رکن اسمبلی جعلی ڈگری کی وجہ سے نااہل قرار

جعلی ڈگری ،سپریم کورٹ کا وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ

Leave a reply