مزید دیکھیں

مقبول

جماعت اسلامی سندھ 11مارچ کویوم باب الاسلام منائے گی

جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروزمنگل کراچی...

عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کا نکاح درست قرار دیا

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا اور ظہیر کا...

سکھر : متنازع کینال منصوبے کے خلاف وکلاء اور ادبی تنظیموں کی ریلی

سکھر،نامہ نگار(مشتاق لغاری)سکھر میں دریاؤں کے عالمی دن کے...

بالی ووڈ ادکارہ حادثے کا شکار،اسپتال سے تصاویر وائرل

ممبئی: 1989 کی مشہوربالی وڈ فلم’ میں نے پیار...

جوبائیڈن کی حلف برداری،سابق صدور کی شرکت متوقع،ٹرمپ بارے بھی اہم خبر آ گئی

جوبائیڈن کی حلف برداری،سابق صدور کی شرکت متوقع،ٹرمپ بارے بھی اہم خبر آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے 46 صدر کی تقریب حلف برداری،سابق صدور کی شرکت متوقع ہے

جوبائیڈن آج صدر کا حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں،امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر بل کلنٹن،جارج ڈبلیوبش اوربارک اوباما کی تقریب میں شرکت متوقع ہے،نائب صدر مائیک پنس بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے لیڈی گاگا،جینیفرلوپیز،ٹام ہینکس سمیت متعدد سیلیبریٹیز پرفارم کریں گے ،امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایکس صدر نئے آنے والے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کرے گا۔

لیڈی گاگا اس تقریب میں قومی ترانہ پیش کریں گی اور جینیفرلوپیزکانسرٹ دیں گی۔ امریکی گلوکارہ جیفر لوپیز اپنے پرائیویٹ جیٹ پر واشنگٹن پہنچ گئی ہیں۔جنیفرلوپیز کے منگیتر ایلیکس کا کہنا ہے کہ سپر اسٹار گلوکارہ حلف برادری کی تقریب میں پرفارم کرنے کے لیے بہت نروس ہیں۔

امریکی انتخابات، ٹرمپ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی،ٹرمپ کو میڈیا کا بھی بڑا جھٹکا

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے حامیوں  نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا

ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟

جوبائیڈن کے آنے سے سعودی عرب کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں

مودی نے دوست بدلنا شروع کر دیئے، ٹرمپ کو چھوڑ کر جوبائیڈن سے رابطہ کر لیا

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری، امریکہ کی 50 ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری

ٹرمپ کا عہد تمام، جوبائیڈن آج حلف لیں گے، میں نے یہ کام نہیں کیا، ٹرمپ کا جاتے جاتے اعلان

وائیٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد ٹرمپ کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ، نام بھی سوچ لیا

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری پاکستانی وقت کے مطابق آج شب ساڑھے 9 بجے ہو گی جس کے بعد وہ قوم سے خطاب کریں گے۔نو منتخب صدر مختلف شعبوں میں آج اہم اقدامات کااعلان کریں گے، تارکینِ وطن کے لیے 8 سالہ امریکی شہریت کے بل کا اعلان کیا جائے گا، ایک کروڑ 10 لاکھ افراد کو بغیر کسی قانونی حیثیت کے شہریت دیئے جانے کا امکان ہے۔

قبل ازیں امریکی نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو انتہا پسند گروپوں سے تعلقات کے شبے میں جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے ہٹا دیا گیا، واضح رہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن آج صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق اقدام کا مقصد حلف برداری تقریب کو پر امن رکھنا ہے،

ٹرمپ نے صدارتی عہدے کے آخری گھنٹوں میں ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan