ہنجروال سے لاپتہ ہونے والے چار لڑکیاں بازیاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کی ایک اور کامیابی مل گئی

لاہور کے علاقے ہنجروال سے لاپتہ ہونے والے چار لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا گیا،پولیس نے لڑکیوں کو ساہیوال سے بازیاب کرایا ،گزشتہ رات پاکپتن سے لاپتہ ہونے والی 4 بہنوں کو لاہور سے بازیاب کرایا گیا تھا

سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ ہنجروال سے لاپتہ ہونے والی 4 بچیاں ساہیوال سے مل گئیں پولیس کی ٹیم بچیوں کو لینے ساہیوال روانہ ہو گئی ہے،بچیاں خود گئیں یا اغوا کا معاملہ ہے، تحقیقات جاری ہیں،

خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، ملزم کو کیسے نامرد بنایا جائیگا؟ تفصیل سامنے آ گئی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

لاہور کے علاقے تھانہ ہنجروال سے چار بچیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے، پولیس نے بچیوں کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے، درج ایف آئی آر کے مطابق 10 سالہ انعم اور 11 سالہ کنیزہ اپنے پڑوس کی 2 بچیوں کے ساتھ گھر سے باہر گئی تھیں، بچیوں کے والد کے مطابق چاروں بچیاں اورنج ٹرین پر سفر کرنے کے لئے نکلی تھیں لیکن واپس نہیں آئیں، اپنے طور پر بچیوں کو تلاش کیا لیکن کہیں سے نہیں ملیں ایف آئی آر کے مطابق ہو سکتا ہے کسی نامعلوم شخص نے چاروں بچیوں کو اغوا کر لیا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے

اورنج ٹرین پر سفر کیلئے گھر سے جانیوالی چار بچیاں اغوا

Shares: