باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے درالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے

دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،دھماکے کی ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ، خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکہ بارودی سرنگ کی وجہ سے ہوا، دھماکے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد یہ پہلا دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد علاقے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے، طالبان کی جانب سے ابھی تک دھماکے پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے

@MumtaazAwan

نوٹ، اس خبر کو مزید اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے

کابل ایئر پورٹ، مزید دھماکوں کا خدشہ برقرار،دو ممالک کا انخلا ختم کرنیکا اعلان

امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے آ گئیں

افغانستان کی صورتحال، چین نے کیا بڑا اعلان

ذبیح اللہ مجاہد کا کابل ایئر پورٹ کا دورہ، کیا اہم اعلان

طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

واقعی طالبان کشمیر پہنچ گئے؟ بھارتی فوج کی دوڑیں لگ گئیں

افغان طالبان کا خوف یا کچھ اور، مودی سرکار کی نئی چال سامنے آ گئی

Shares: