کمسن بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزمان کو عدالت نے سزا سنا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزمان کو عدالت نے سزا سنا دی
سکردو میں بچے سے زیادتی کیس میں جج رحمت شاہ نے 2 ملزموں کو سزائے موت اور 43 سال قید کی سزا سنائی ہے، عدالت نے مجرمان کو مجموعی طور پر ساڑھے چھ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی مجرم مظفر عباس اور تجمل حسین کو اے ٹی سی کے سیکشن 367 کے تحت سزائے موت دی ہے ملزمان نے کمسن بچے کے ساتھ بدفعلی کی تھی
دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے اظہار ناراضی کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو مغوی لڑکی کی بازیابی کیلئے 4 اپریل تک مہلت دیدی عدالت نے لڑکی کی عدم بازیابی پر آئندہ سماعت پر سی سی پی او کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور نے موقف اختیار کیا کہ لڑکی کی بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، معلوم ہوا ہے مغوی نے فیصل آباد میں شادی کرلی ہے، فیصل آباد میں بھی پولیس نے ریڈ کیا، جلد لڑکی بازیاب کرلیں گے، کچھ مہلت دے دیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جس کی بہن غائب ہوئی اس سے پوچھیں کیا کیفیت ہے؟ زمین آسمان ایک کرکے بچی کو بازیاب کرکے عدالت پیش کریں۔ سی سی پی او کو ملکر عدالت کی ناراضی کے بارے میں آگاہ کریں
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار
10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار
مدرسے کے طالبعلم کے ساتھ گن پوائنٹ پر گھناؤنا کام،ویڈیو بھی وائرل کر دی








