کراچی سی ٹی ڈی کی کاروائی ، ٹارگٹ کلرز گرفتار

0
31

کراچی ، سی ٹی ڈی اپریشن ll نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے

کراچی۔سی ٹی ڈی آپریشن II کی لیاقت آباد شریف آباد میں کاروائئ کرتے ہوئے ۔کاروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے گئے ۔ملزمان میں محمد زاہد خان اور وسیم علی شامل ہیں

کراچی۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد کر لی گئیں ، ملزمان نے جوہر آباد میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سید خالد احمد کو فائرنگ کر کے شہید کیا،
کراچی۔پولیس اہلکار کو شہید کر کے ملزمان اس کی ایس ایم جی بھی لے گئے تھے،کراچی۔گرفتار ملزمان نےاسٹریٹ کرائمز کی 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا،

Leave a reply