کراچی سے صحافی کی گمشدگی، مریم نواز نے ردعمل دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جیونیوز کے ایک رپورٹر کو اغوا کر کے غائب کر دیا گیا ہے
مریم نواز کا کہنا تھا کہ علی عمران نے شاید سی سی ٹی وی وڈیو ایئر کی تھی جس پر انہیں اٹھا کر لے گئے، یہ بہت افسوس کی بات ہے ،اغواکر کے اور لوگوں کوحق اور سچ بولنے کی سزادے کرمزید بدنامی نہ کمائیں ،جس طرح آپ نے آئی جی کو اٹھایا، جیسے آپ نے پولیس فورس کوصوبے کو انڈرمائن کیا، آپ نے بہت زیادہ بدنامی کمالی ہے یہ بہت غلط بات ہے اس روایت کو ختم ہونا چاہیے،
مریم نواز کی جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت۔#BringBackAliImran pic.twitter.com/DpJVLGcFsj
— Umair Mughal (@UmairMughalPMLN) October 24, 2020
واضح رہے کہ ہوٹل سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو لیک کرنے والے صحافی لا پتہ ہو گئے ,علی عمران جیو نیوز سے وابستہ تھے، گزشتہ شام گھر سے نکلے اور واپس نہیں آئے جس پر اہلخانہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور پولیس کو اطلاع دی
جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انکے شوہر کا موبائل گھر پر ہے گاڑی بی باہر کھڑی ہے وہ یہ کہہ کر گھر سے نکلے تھے کہ بیکری تک جا رہا ہوں لیکن وہ واپس نہ آئے ، سچل تھانے میں گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جائے وقوعہ کا معائنہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد حاصل کی جائے گی۔
مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا
شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟
میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ
کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا
مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا
پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
ملک میں دروازے توڑنا مزاج بن گیا،کیپٹن ر صفدر نے کیا ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ
ہوٹل سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو لیک کرنے والے صحافی لاپتہ