کارکنان مایوس نہ ہوں،کس پارٹی میں شامل ہونگے؟ جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے کیا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ورکرز، کولیگ و سیاسی ہمراہ مایوس نہ ہوں بہت جلد بلوچستان کے فرد فرد کی اجتماعی مفادات اور روشن مستقبل کے لیے ایک ایسی جمہوری پارٹی کا حصہ بنیں گے
سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ جس سے بلوچستان کو پاکستان کے بڑے صوبوں کے برابر لانے کی کوشش کر کے بلوچستان کے فرد فرد کو بنیادی حق و حقوق دلا سکیں۔
جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا مزید کہنا تھا لپ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور موجودہ سیٹ اپ سے یہ نہیں لگتا یہ ملک کو صحیح ٹریک پر لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ نوجوان بے روزگاری سے تنگ، عوام مہنگائی سے تنگ، مگر پھر بھی موجودہ وفاقی سسٹم کسی بھی طرح ملکی مسائل کو لے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا ہے، جس سے عوام میں مایوسی روز بہ روز بڑھ رہی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
بہت ہو گئے جلسے، پی ڈی ایم سے استعفے طلب
ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرنیوالے جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کریں گے آج اہم اعلان