کرتار پور راہداری، روزانہ کتنے سکھ یاتری آسکیں گے خبر آگئی

0
33

کرتار پور راہداری، روزانہ کتنے سکھ یاتری آسکیں گے خبر آگئی

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سکھوں کےمقدس مقام کرتارپورراہداری کھولنے پرکام کررہاہے،راہداری کھولنےکافیصلہ اسلامی روایات کےعین مطابق ہے،معاہدےسے5000یاتری روزانہ کی بنیادپردربارصاحب آسکیں گے،یاتری صبح سےشام تک پوراسال دربارصاحب آسکیں گے،سکھ یاتری پیدل اوربذریعہ بس آسکیں گے،معاہدے پرڈی جی جنوبی ایشیاءڈاکٹرفیصل اوربھارتی سیکریٹری داخلہ ایس سی ایل داس نےدستخط کیے. پاکستان اوربھارت نےکرتارپورراہداری کےلیےمعاہدےپردستخط کردیئے، راہداری کھولنےکافیصلہ اسلامی روایات کےعین مطابق ہے،کستان یاتریوں کی حتمی فہرست4دن پہلےبھارت کودےگا،بھارتی سرکاریاتریوں کی تفصیلات10دن پہلےپاکستان کودےگا.پاکستان20ڈالرکی فیس سروس چارجزکی مدمیں لےگا،

آزادی مارچ،مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات، وزیراعظم کا اپوزیشن کو سخت پیغام

Leave a reply