وزیراعظم کی جانب سے ترین کو گاڑی کی واپسی کے بعد جہاز کی سیر کے اخراجات بھی ہوںگے واپس؟

0
51

وزیراعظم کی جانب سے ترین کو گاڑی کی واپسی کے بعد جہاز کی سیر کے اخراجات بھی ہوںگے واپس؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صحافی فخر درانی نے کہا ہے کہ کیا عمران خان جہانگیر ترین کو گاڑی کی واپسی کے بعد دس سال کے خہاز کی سیر و دیگر اخراجات بھی واپس کریں گے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فخر درانی کا کہنا تھا کہ خبر کے مطابق عمران خان نے جہانگیر ترین سے لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس کردی ہے۔بہت اچھی بات ہے۔لیکن وہ پچھلےدس سال سے ترین کے جہاز پر مفت میں کی جانےوالی سیریں،اور دوسرے اخراجات کاکیا ہوگا؟وہ بھی واپس کریں گے؟

فخر درانی کا مزید کہنا تھا کہ ان نوازشات کے بدلے چینی مافیا کیجانب سےعوام سے لوٹے گئے100 ارب بھی واپس کریں گے؟

صحافی عمار مسعود کا کہنا تھا کہ خان نے جہانگیر ترین کی خریدی گاڑی واپس کر دی۔ اب امید ہے جہانگیر ترین کے خریدے امیدوار بھی واپس کر دیئے جائیں گے کیونکہ خان کسی کا ادھار نہیں رکھتا

شوگرملز مافیا کے خلاف ایف آئی اے کی رپورٹ پربہت دلچسپ صورتحال سامنے آرہی ہے، کہیں تو شوگرملز مالکان ، شریف براردران، چوہدری برادران ،اومنی گروپ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی خبریں‌ ہیں‌تو کہیں شہزاد اکبرنے ایک خصوصی کہانی سنا دی ہے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

شوگر کمیشن رپورٹ،ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کر دیا

شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ کون ہے؟ شبلی فراز نام سامنے لے آئے

باغی ٹی وی کے مطابق  وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبرنے پریس کانفرنس کے دروان بڑے اہم انکشافات کئے ہیں‌، ان کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے گفٹ میں لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس کر دی ہے۔

شہبازشریف کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ

Leave a reply