سابق رکن اسمبلی کے بیٹے نے خاتون کے ساتھ انسٹا پر دوستی کر کے ہوٹل میں بلا کر زیادتی کر لی، فحش ویڈیو بنا لیں اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی دے ڈالی
واقعہ بھارت کا ہے، میرٹھ یوپی میں ایک سابق ایم پی کے بیٹے پر ایک خاتون نے زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہیں، تا ہم خاتون کئی دنوں سے ایس ایس پی دفتر کے چکر لگا رہی ہے کہ ملزم کو گرفتار کیا جائے، پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتار کیا جائے گا، ایس ایس پی آفس نے تحقیقات سائبر سیل کو دے دیں،
پولیس حکام کے مطابق خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق رکن اسمبلی شاہد اخلاق کے بیٹے دانش اخلاق نے ایک ہوٹل میں بلا کر اسکے ساتھ زیادتی کی، فحش ویڈیو بھی بنائیں، اور بلیک میلنگ کے ساتھ مارنے کی دھمکی بھی دے رہا ہے، خاتون کے مطابق دانش کے ساتھ انسٹا گرام پر دوستی ہوئی تھی، دانش نے دوستی کے بعد ملنے کا کہا، میرٹھ کے ہوٹل میں ملنے گئی جہاں اس نے ہمیشہ ساتھ نبھانے کا کہا اور میرے ساتھ جنسی تعلق قائم کر لیا، اس دوران اس نے فحش ویڈیو بھی بنائیں ، ملزم نے اسکے بعد جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم تحقیقات کر رہا ہے، اسکے بعد کاروائی کریں گے خاتون کا مطالبہ ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کیا جائے تا کہ وہ کسی اور خاتون کو نشانہ نہ بنا سکے،
برقعہ پہن کرفاٹا خواتین کی خواتین مارچ میں نمائندگی کرنے والا مرد گرفتار،
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار








