کسی خاتون کو رشتہ دار کے بغیر نیب آفس نہیں بلایا جائے گا،نیب اصلاحات
قومی احتساب بیورو میں اصلاحات ،نیب میں اصلاحات کا پہلا مرحلہ، شکایات پر فوری کاروائی کیلئے نئے قوائد و ضوابط جاری کر دیئے گئے،
گمنام، ناقص اور غیر سنجیدہ درخواستوں پر کوئی کاروائی نہیں ہو گی۔جھوٹے درخواست دہندگان کے خلاف قانونی کاروائی ہو گی۔ شکایات پر کاروائی کے دوران الزام علیہ کو جواب دہندہ کے طور پر مخاطب کیا جائے گا۔ جواب دہندگان کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور آئین پاکستان کے مطابق ان کی عزت نفس مجروع نہیں کی جائے گی،درخواست دہندہ کیلئے قواعد وضوابط وضع کر دیئے گئے۔ عائدکئے گئے الزامات کی تصدیق کیلئے حلف نامہ دینا ہو گا
طیبہ گل ہراسگی کیس؛ عمران خان اور جاوید اقبال کو ایک بار پھرطلبی کا نوٹس
عمران خان نے ویڈیو کے ذریعے چیئرمین نیب کو کیسے بلیک میل کیا؟ سلیم صافی کے ساتھ طیبہ کا بڑا انکشاف
بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار
ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا
فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
طیبہ گل ویڈیو اسکینڈل،میں خاتون سے نہیں ملا، اعظم خان مکر گئے
سرکاری ملازمین کے خلاف موصول درخواستیں کی تحقیقات کیلئے متعلقہ سول سکریٹریٹس میں احتساب سہولت سیل قائم کیئےجائیں گے،قواعد و ضوابط پر پوری نہ اترنے والی اب تک نیب کو موصول درخواستیں بہت جلد نمٹا دی جائیں گی، درخواستیں بلا تاخیرنمٹانے کیلئے نیب ہیڈ کوارٹرز اور ریجنل بیوروز میں شکائیات سیل قائم کردیئے گئے،کاروباری افراد کے خلاف درخواستوں کے لئے چیمبر آف کامرس، رئیلٹرز، کاروباری تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل شکایات سیل قائم ہوں گے،نیب ہیڈکوارٹر میں گریڈ 20 اورریجنل بیوروز میں گریڈ19 کے افسران کی سربراہی میں شکایات سیل قائم ہوں گے، شکائت پر کسی خاتون کو رشتہ دار کے بغیر نیب آفس نہیں بلایا جائے گا،رشتہ دار نہ ہونے پرنیب کی خاتون آفیسر انکوائری کرے گی،جواب دہندگان سے شکائیات پر کاروائی سے متعلق فیڈ بیک لینے کا طریقہ کار وضع کر دیا گیا،
اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ساتھی قیدی کے ساتھ بدفعلی،جان بھی لے لی
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار