خاتون کے ساتھ زیادتی کرنیوالے پولیس اہلکار کو ملی سزا

0
94
ایک ماہ میں 2427 اشتہاری،عادی مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی کے جرم کا مرتکب پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا

واقعہ بھارت کا ہے ، بھارتی حیدر آباد کے مقامی پولیس سٹیشن میں پولیس انسپکٹر ناگیشورا راؤ پر خاتون سے زیادتی کا الزام لگایا گیا تھا جو تحقیقات میں درست ثابت ہوا ، پولیس افسران نے کاروائی کرتے ملزم کو معطل کر دیا ہے،حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے راؤ کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال، اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی اور قانون کو برقرار رکھنے میں ناکامی پر احکامات جاری کیے حیدرآباد پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ دسمبر 2021 سے کمشنریٹ کے 55 افسران کے خلاف اس طرح کی سخت کارروائی کی گئی ہے۔

ناگیشورا راؤ پر الزام عائد تھا کہ اسکے فارم ہاؤس پر ملازم ایک شخص کی بیوی کے ساتھ اس نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی، پولیس انسپکتر نے خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی، خاتون کو سرکاری اسلحہ سے مارنے کی دھمکی دی گئی اور پھر اسے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ راؤ، جنہیں ابتدائی طور پر معطل کیا گیا تھا، گرفتار بھی کر لیا گیا ہے

خاتون کا کہنا ہے کہ اسکو انصاف چاہئے، خاتون کے شوہر نے بھی اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کی عزت نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں، ملزم کو سخت سزا دلوائیں گے، کسی صورت معافی نہیں ملے گی،

غیر اخلاقی حرکات بارے والدین کو کیوں بتایا؟ قاری نے بچی کو قتل کر دیا

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

طالبات کو ہراساں،زبردستی شراب پلائی جاتی،ڈاکٹر خاتون ننگے پاؤں عدالت پہنچ گئی

لاہور سے بچی کو اغوا کر کے بلوچستان میں قبائلی سرداروں کو فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

قبل ازیں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے ، ویڈیو بنا کر بلیک ملنے کے جرم میں گرفتار ملزمان کے گھروں کو مسمار کر دیا گیا ہے ایسا بھارت میں ہوا ہے، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی، ملزمان نے دوران زیادتی خاتون کی ویڈیو بھی بنائی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کیا اور ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان نے دوران تحقیقات جرم کا اعتراف کر لیا جس کے بعد ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے ملزمان کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے

Comments are closed.