خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

0
48

خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی نصیر آباد پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم افتخار کو گرفتارکر لیا

ملزم کے خلاف متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا،ایس ایچ او نصیر آباد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو 12 گھنٹوں کے اندر ٹریس کر کے گرفتار کیا، ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا گیا ہے، مقدمہ کی حقائق پر تفتیش کی جائے گی،

ایس پی پوٹھوہار نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او نصیر آباد اور انکی ٹیم کو شاباش دی، ایس پی پوٹھو ہار کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی،خواتین کے ساتھ زیادتی و استحصال ناقابل برداشت ہے،

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

لاہور میں نوکری کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

Leave a reply