خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس کی فوری کاروائی، ٹرانسجینڈرز کے گھر زبردستی گھس کر تشدد کرنے اور موبائیل فون و نقدی چھین کر فرار ہونے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے
ترجمان پولیس کے مطابق ٹرانسجینڈرز کی درخواست پر تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا،ایس پی پوٹھوہار ڈؤیژن سید علی نےنوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا،اے ایس پی کینٹ کے زیر نگرانی ایس ایچ او نصیر آباد اور ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوۓ ملزمان عامر اور یاسرکو گرفتار کرلیا،
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے
ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، راولپنڈی پولیس نے ٹرانسجینڈرز کے حقوق کی حفاظت کے لیے تحفظ کے نام سے خصوصی سینٹر بھی قائم کیا ہے،سی پی او کا کہنا ہے کہ ٹرانسجینڈرز اور معاشرہ کے محروم طبقات کے حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا ئے گا۔