جسم کی نمائش،عریاں کپڑے، ایسی خواتین کو داخلے کی اجازت نہیں،پابندی عائد

راجیش جین نے خواتین کے حوالہ سے ڈریس کوڈ کی تصدیق
dress code

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں خواتین کو کہا گیا ہے کہ وہ مہذب کپڑے پہن کر ہی مندر آئیں، جسم کی نمائش کرنیوالے کپڑے پہن کر آنیوالی خواتین کو مندر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا،

بھارتی ریاست اترپردیش میں مندروں کے لئے ڈریس کوڈ نافذ کیا گیا ہے جس میں خواتین کے لئے سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں، مندر ہندوؤن کے لئے ایک مذہبی مقام اور عبادت کی جگہ ہے، اس حوالہ سے مندروں کے پجاریوں کا ایک اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ خواتین کے لئے ڈریس کوڈ پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا، یہ برداشت نہیں کریں گے کہ خواتین جسم کی نمائش کرنے مندر آ جائیں یا ہاف پینٹ پہن کر آ‌جائیں، اور بہت سے مقامات ہیں، جسم کی نمائش کا شوق رکھنے والی خواتین کو مندر نہیں آنے دیا جائے گا،

خواتین کے ڈریس کوڈ کے حوالہ سے مندروں کے باہر نوٹس بھی لگا دیئے گئے ہیں،جن میں کہا گیا ہے کہ صرف مہذب کپڑے پہن کر آنیوالی خواتین کو ہی مندر میں داخلے کی اجاذت ملے گی، مندر میں آنیوالے عقیدت مند جنیس،ہاف پینٹ، فراک اور پھٹے کپڑوں کے ساتھ ساتھ عریاں لباس، یا جسم کی نمائش کرنے والے کپڑے پہن کر نہ آئیں، خواتین مندر آتے وقت اپنا سر ڈھانپ کر رکھیں، احترام سے داخل ہوں اگر ڈریس کوڈ پر عمل نہ کیا گیا تو عمل نہ کرنیوالی خواتین کو مندر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا

دگمبر جین سماج کے سکریٹری راجیش جین نے خواتین کے حوالہ سے ڈریس کوڈ کی تصدیق کی اور کہا کہ اب سے کسی کو بھی مہذب کپڑوں میں ہی مندروں میں داخل ہونا چاہیے ہم سب ملکر ایک مہذب اور تعلیم یافتہ سماج کی قیادت کر کے ایک اچھی مثال قائم کرنے کی کوشش کریں

خواتین فضائی عملے پر تھوکنے لگ جاتی ہیں اور برہنہ ہو کر گھومنے لگ جاتی ہیں

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

لڑکا ایک لڑکیاں پانچ،سب بنانا چاہتی تھیں ایک ہی لڑکے کوبوائے فرینڈ،ہوئی لڑائی،پھٹے کپڑے

Comments are closed.