خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی،سرعام پھانسی پر اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا، سینیٹر فیصل جاوید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید میدان میں آ گئے اور سخت سزا کا مطالبہ کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ کئی ممالک بچوں , عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے سفاکانہ جرائم پر سزائے موت دیتے ہیں جن میں چین، سعودی عرب اور ایران سرفہرست ہیں- دنیا میں سب سے کم جرائم سعودی عرب میں ہوتے ہیں کیونکہ انکے قاضی کورٹ ایک ہفتہ کے اندر فیصلہ کرتے ہیں سب کے سامنے سزا دی جاتی ہے تاکہ دوسروں کو عبرت ہو جائے

ایک اور ٹویٹ میں فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کم کرائم میں نمبرون ہے ، دوسرے نمبر پر ایران اورچین آتے ہیں اور اسکی وجہ مجرموں کو نشان عبرت بنانا ہے – ہمیں Deterrence پیدا کرنے واسطے سر عام پھانسی پر اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا- قوانین بغیر عمل درآمد کے کچھ بھی نہیں – بروقت انصاف کا نہ ملنا ایک سنگین مسئلہ ہے

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

فیصل جاوید کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف طلعت سلام کا کہنا تھا کہ متفق، اگر ایک کو بھی سزا دی جائے تو بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں خود بخود کمی واقع ھو جائے گی۔ آج کی نیوز میں بھی 4 بہنوں کے غائب ھونے کا سنا۔ اب تو لگتا ہے جیسے ہر روز ہی بچوں کے ساتھ زیادتی ھوتی ہے۔ ہمارے ہی اپنے منسٹرز اس قانون کو انسان دشمن سمجھتے پر جن پر گزرتی انکا کیا

https://twitter.com/alwaystalat/status/1422744493191729154

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ہ بات فواد چوہدری اور شیریں مزاری جیسے وزیروں کو بھی سمجھائیں کہ انصاف دنوں اور ہفتے میں ہوتا ہے سالوں میں انصاف نہیں دلالی ہوتی ہے

خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، ملزم کو کیسے نامرد بنایا جائیگا؟ تفصیل سامنے آ گئی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

Shares: