خواجہ آصف کی عدالت پیشی، کیس کی سماعت کیوں نہ ہو سکی؟
احتساب عدالت میں لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی
احتساب عدالت لاہور کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی۔ لیگی رہنما ضمانت کے بعد پہلی بار عدالت پہنچے اور حاضری مکمل کرائی احتساب عدالت کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث کیس کی مزید سماعت 12اگست تک ملتوی کردی گئی
خواجہ آصف صاحب نیب کورٹ پہنچ گئے pic.twitter.com/dnRt8EvZG1
— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) July 3, 2021
اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی،ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود تھے جنہوں نے خواجہ آصف کے ساتھ یکجہتی کیا، خواجہ آصف کو نیب نے گرفتار کیا تھا تا ہم چند روز قبل عدالت نے انکو ضمانت دی اور وہ رہا ہوئے
آٹا و چینی بحران ہماری کوتاہی، وزیراعظم نے کیا اعتراف، اور کیا بڑا اعلان
چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین
شہباز شریف کے بعد خواجہ آصف بھی جیل سے باہر آنے کیلئے بیتاب
خواجہ آصف کی جیل سے باہر آنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا