کیا انڈیا کے ٹکڑے ہونے والے ہیں؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے ٹویٹر پر پول جاری کر دیا
کیا انڈیا کے ٹکڑے ہونے والے ہیں؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے ٹویٹر پر پول جاری کر دیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پول جاری کر دیا ہے کہ کیا انڈیا ٹوٹنے والا ہے ، اس میں ہاں اور ناں کی آپشن دی گئیی ہے .
بھارت کے ٹوٹنے کی باتیں تو کافی پہلے سے ہو رہی ہیں لیکن بھارت میں حالیہ واقعات کے بعد یہ نظریہ پختہ ہوتا جا رہا ہے ، جب سے مودی سرکار آئی ہے . بھارت کا اتحاد اور نیشنلزم بہت کمزور ہوا ہے . .اسی طرح بھارت کے اپنے ہمسائیوں کے ساتھ تعلقات بھی ایسے ہیںکہ سبھی اس سے تنگ ہیں.بھارت کے اندر اقلیتوں پر ظلم خصوصا مسلمانوں پر مودی کے دہشت گردوں کے مظآلم نے یہ تاثر مضبوط کردیا ہے. اسی طرح سکھ بھی خالصتان کی مانگ کر رہے ہیں.
"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے
جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم
چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے
لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے
مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان
لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست
بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ
بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟
لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے
اسی طرح لداخ میں بھارت سے چین نے جو لداخ کی پوری وادی پر قبضہ کیا ہے . ھارتی میڈیا کے مطابق چین کا سرکاری میڈیا مسلسل چینی فوج کے جنگی مشق کے ویڈیو شیئر کررہا ہے جس سے بھارت سرکار پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اسکے باوجود مودی سرکار نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور چین کے خلاف اپنا منہ کھولنے کو تیار نہیں،
بھارتی میڈیا نے چین کی جانب سے فوجی مشتقوں کی ویڈیو بھی شیئر کی اور مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لداخ میں سرجیکل سٹرائیک کیوں نہیں کی جاتی جہاں چین کی فوج نے بھارتی فوج کو ٹھڈوں اور لاتوں سے مارا ہے،اور بھارتی فوجی جان بچا کر بھاگے ہیں.
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کی فوج کے مابین 28 روز سے کشیدگی جاری ہے،دونوں ممالک نے سرحد کے قریب بھاری تعداد میں اسلحہ،جنگی گاڑیاں پہنچا دی ہیں ، فوجی اڈوں میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے