لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت،عدالت کا بڑا حکم
لاہور ہائیکورٹ میں لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو قانون کے مطابق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے حکم دیا کہ ڈی جی ایف آئی اے معاملے کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کا تعین کریں، جسٹس شکیل احمد نے سینئر صحافی قاضی طارق عزیز کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی طرف سے چوہدری غلام مرتضیٰ ایڈووکیٹ پیش ہوئے
درخواست گزار نے کہا کہ لینڈ مافیا سوسائٹیوں کے نام پر غریب عوام کی جمع پونجی لوٹ رہا ہے، بطور صحافی غریب عوام کی آواز بن کر لینڈ مافیا کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی، لینڈ مافیا نے ایف آئی اے سائبر کرائم کے بعض افسران کی ملی بھگت سے تنگ کرنا شروع کردیا،پنڈی سائبر کرائم نے غیر قانونی بلا جواز ہراساں کیا اور موبائل سمیت ذاتی اشیاء چھین لیں، ڈی جی ایف آئی اے کو ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان لوہانی ودیگر کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دی، عدالت ڈی جی ایف آئی اے کو ذمہ دار اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے،
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟