لڑکی بازیابی کیس، سپریم کورٹ پولیس پر برہم، کہا اگر یہ کام نہیں ہوتا تو آئی جی پیش ہوں

0
47
سپریم کورٹ نے کرونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا

لڑکی بازیابی کیس، سپریم کورٹ پولیس پر برہم، کہا اگر یہ کام نہیں ہوتا تو آئی جی پیش ہوں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈی جی خان کی رہائشی 15 سالہ لڑکی کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ انسانی سمگلنگ ایک سنگین جرم ہے،جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ 3 سال گزر گئے تاحال لڑکی برآمد نہیں ہوسکی ،جسٹس عمر عطا بندیال نے استفسار کیا کہ پولیس نے کتنے لوگوں کو اس کیس میں گرفتار کیا؟،ڈی پی او صاحب کیا کوئی پیش رفت دکھا سکتے ہیں ؟

ڈی پی او ڈی جی خان نے عدالت میں کہا کہ ہم کوشش کرچکے ہیں تاہم لڑکی برآمد نہیں ہوسکی ،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ بھول جائیں اس بات کو کہ لڑکی خود گئی ۔

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس کو لڑکی کو بازیاب کرانے کا آخری موقع دیدیا،عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت تک اگرپیش رفت نہیں ہوتی توآئی جی پنجاب پیش ہوں ،آئی جی دیگر صوبوں سے بھی مدد لیں اورلڑکی کی برآمدگی یقینی بنائیں ،

عدالت نے کیس کی سماعت2 ماہ کیلئے ملتوی کردی

جرگوں اور پنچایتوں میں سزائیں،سپریم کورٹ نے دیا سندھ اور بلوچستان حکومت کو دی مہلت

Leave a reply