کراچی کی لڑکی نے پنجاب میں پسند کی شادی کر لی، والدین نے کروایا اغوا کا مقدمہ

0
133
dosri shadi

شہر قائد کراچی سےلڑکی نے گھر سے بھاگ کر پنجاب میں شادی کر لی، والدین نے گمشدگی کا مقدمہ درج کروا دیا، واقعہ کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن کا ہے ، لڑکی نے پنجاب کے شہر رحیم یار خان پہنچ کر پسند کی شادی کر لی،نکاح پڑھانے والے نکاح خواں کا کہنا ہے کہ کراچی کی لڑکی نے پسند کی شادی کی، انہوں نے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے نکاح پڑھایا، لڑکی نے بتایا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا بلکہ مرضی سے شادی کی ہے،لڑکی کے پاس ب فارم اور شناختی کارڈ نہیں تھا مگر بالغ ہے، لڑکی کو ماں باپ کے گھر واپس جانے کا کہا مگر وہ نہیں مانی، لڑکی نے بتایا والدہ کسی بوڑھے شخص کو فروخت کرنا چاہتی ہیں،پولیس کے مطابق 12 روز قبل تھانہ سچل میں لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

آج ہمیں انصاف مل گیا،نور مقدم کے والد کی فیصلے کے بعد گفتگو

انسانیت کے ضمیرپرلگے زخم شاید کبھی مندمل نہ ہوں،مریم نواز

مبارک ہو، نور مقدم کی روح کو سکون مل گیا، مبشر لقمان جذباتی ہو گئے

نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل

Leave a reply