نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل

0
104

اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے نور مقدم کیس فیصلے پر خراج تحسین آیا ہے

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ،ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کی متعدد سفارشات کا عکاس ہے مسلسل سماعتوں کے بعد4 مہینے میں کیس کا فیصلہ آنا ممکن ہوا، یہ ہماری عدالتی تاریخ میں غیر معمولی واقعہ ہے، معاشرے کے تمام طبقات نے بجا طور پر اس کی تحسین کی ہے،اسلامی نظریاتی کونسل بھی اس کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے قوانین اور سزاؤں اور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، کیس کی تفتیش میں پولیس کا کردار حوصلہ افزا اور لائق تحسین ہے،

قبل ازیں رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کا کہنا تھا کہ الحمدللہ نور مقدم کو عدالت سے انصاف مل گیا امید ہے کہ 22کروڑ عوام کو لوٹنے والے اور ملک کا معاشی قتل کرنے والوں کو بھی عدالت سے جلد انصاف ملے گا زاہر جعفر کو دوران سماعت کورٹ میں کبھی وہیل چیئر پر کبھی سٹیچر پر آتا دیکھ کر کوئی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ عموما کورٹ میں بڑے بڑے مجرمین اجکل ایسے ہی آتے ہیں جبکہ جرم کرتے وقت تو یہ وحشی ہو جاتے ہیں زاہر نے نہتی نور مقدم کی گردن کاٹی اور بڑے بڑے مجرموں نے مظلوم غریب عوام کی

قبل ازیں نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے فیصلہ سنایا،عدالت نے شریک ملزمان ظاہر جعفر کے ملازمین جمیل اور افتخار کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ،عدالت نے ملزم کے والدین کو بری کر دیا،عدالت نے تھراپی ورکس ملازمین کو بھی بری کر دیا،کمرہ عدالت میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ،نورمقدم کے والد شوکت مقدم بھی فیصلہ سننے کے لیے کمرہ عدالت میں موجود تھے کمرہ عدالت میں وکلاء اور میڈیا نمائندگان کی بھی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، عدالت کے باہرپولیس کی بھاری نفری تعینات تھی،جب فیصلہ سنایا گیا تو نور مقدم کا قاتل ظاہر جعفر بھی عدالت میں موجود تھا،

:کس کوکیوں اورکتنی سزا دی ؟ نور مقدم قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ،

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ 

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

نور مقدم قتل کیس،فیصلہ آ گیا،مرکزی ملزم سفاک ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم

نور مقدم کیس زندہ رکھنے پر مبشر لقمان کا شکریہ، جویریہ صدیق

آج ہمیں انصاف مل گیا،نور مقدم کے والد کی فیصلے کے بعد گفتگو

انسانیت کے ضمیرپرلگے زخم شاید کبھی مندمل نہ ہوں،مریم نواز

مبارک ہو، نور مقدم کی روح کو سکون مل گیا، مبشر لقمان جذباتی ہو گئے

Leave a reply