لیزا میری پریسلے 54 سال کی عمر میں چل بسیں
لیزا میری پریسلے 54 سال کی عمر میں چل بسیں
مشہور امریکی گلوکار اور روک اینڈ رول میوزک کے بانی ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا میری پریسلے 54 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیزا میری پریسلے امریکی گلوکار کی اکلوتی بیٹی تھیں جن کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا کے گھر میں انہیں بیہوشی کی حالت میں ملنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
BREAKING: Elvis’ daughter Lisa Marie Presley has died at 54, her mother, Priscilla Presley, confirmed. https://t.co/6sv8c4kPB3
— The Daily Beast (@thedailybeast) January 13, 2023
غیرملکی میڈیا کے مطابق گلوکارہ نے بدھ کو گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی تھی جبکہ اتوار کو انہوں نے اپنے آنجہانی والد کی سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔ جبکہ خاندانی ذرائع کے مطابق اس بات کی تصدیق کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا کہ لیزا میری پریسلی کو ریاستہائے متحدہ کے لاس اینجلس کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد
آٹا بحران کیس؛ پشاور ہائیکورٹ کا سیکریٹری فوڈ و دیگر کو مارکیٹ کا دورہ کرنیکا حکم
لیپ ٹاپ گم ہونے پر گاہک نےغصے میں اپنی کار ہوٹل پر دے ماری
نادیہ خان 38 ہزار ڈالرز گنوا بیٹھیں. اداکارہ نے دلچسپ واقعہ سنا کر حیران کر دیا
عدلیہ اورنیب کو درخواست کرتا ہوں جھوٹے کیسز ختم کیے جائیں. وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ