خوشخبریاں ہیں،لوگ ٹوٹ کر ہمارے پاس آ رہے ہیں،ترجمان چودھری پرویز الہیٰ

چودھری پرویز الہیٰ کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پہلے دن مفرورکو سفارتی پاسپورٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا،

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے ہائی کمشنر کو بلایا کہ مجھے گھر پر پاسپورٹ لاکر دو بد قسمتی سے سفارتی ڈپلومیٹک پاسپورٹ نوازشریف کو دیدیا گیا ،علیم خان اور حمزہ شہباز کے درمیان ہوٹل میں لڑائی ہوئی تھی حمزہ شہباز نے اعلیٰ روایات کے تحت سب کو اسپیکر شپ کی آفر دی تھی حسن مرتضیٰ کو بھی حمزہ شہباز نے اسپیکر کی آفر دی تو لڑائی شروع ہو گئی پی ٹی آئی کی ہمدردیاں علیم خان کے ساتھ ہیں،ابھی بھی وقت ہے علیم خان واپس آ جائیں ،ہمارے نمبرز پورے ہیں، 3 ڈویژن کا آج اور کل اجلاس ہوگا، پرویز الہٰی سب سے رابطے کررہے ہیں خوشخبریاں ہیں،لوگ ٹوٹ کر ہمارے پاس آ رہے ہیں پرویز الہٰی وزیر اعلی ٰہی منتخب ہوں گے

دوسری جانب چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کر کے ہی دم لیں گے، ہم کامیابی کے لئے پر امید ہیں، میں نے وزیر اعلیٰ بن کر آپ کے لئے بہت کام کرنے ہیں ،علیم اور حمزہ کی آپس کی لڑائی سے میرا کیا تعلق ہے،

پی ٹی آئی کا بھی لانگ مارچ کا اعلان،کب ہو سکتا ہے،تاریخ بھی سامنے آ گئی

قومی اسمبلی کی طرف سے مراسلہ سپریم کورٹ کو بھیج رہے ہیں،ڈپٹی سپیکر

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ ، اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

دھمکی آمیز خط، شہباز شریف کا وزیراعظم بنتے ہی بڑا اعلان

وزیراعظم آزادکشمیر عبد القیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں دوڑیں لگوا دیں،ملازمین کی موجیں ختم

شہباز شریف بطور وزیراعظم پہلا دورہ کس ملک کا کرنیوالے ہیں؟

وزیراعظم کا نیشنل اکنامک ایڈوائیزری کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ

علیم خان، حمزہ شہباز میں لڑائی کی خبریں، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

Shares: