پہلی مرتبہ امریکہ نے حقیقی طورپربھارت میں اقلتیوں پرمظالم پرنوٹس لیا ہے، آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے ، مہندرپال سنگھ

0
39

لاہور:پہلی مرتبہ امریکہ نے حقیقی طورپربھارت میں اقلتیوں پرمظالم پرنوٹس لیا ہے، آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے ، باغی ٹی وی کےمطابق بھارت میں ہونے والے اقلیتوں پرمظالم پرامریکہ کی طرف سے آنے والے ردعمل کے بارے میں‌ بھی ردعمل آنا شروع ہوگئے ہیں


باغی ٹی وی کےمطابق ممبرپنجاب اسمبلی مہندرسنگھ جوکہ پارلیمانی کمیٹی برائے اقلیتی امورکے سربراہ بھی ہیں بھارت میں اقلیتوں پرہونے والے مظالم پرامریکی ناراضگی پراپنی ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ پہلی بار امریکہ کی طرف سے بھارت میں ہونے والے مظالم پرناراضگی کا اظہارکیا گیا ہے

ان کا کہنا ہےکہ یہ بھی پہلی بارہوا ہے کہ سی پی سی ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ توآغاز ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

Leave a reply