میں یہ کیس نہیں سنوں ‌گا، چیف جسٹس نے کیوں کیس سننے سے کیا انکار؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عائشہ عیسانی کی پرموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس نےعائشہ عیسانی کی پرموشن سے متعلق کیس کی سماعت سے انکار کردیا،ڈاکٹر عائشہ کی سیکریٹری کیڈ کے خلاف اپیل دوسرے بنچ میں مقررکرنے کا حکم دے دیا

دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ وکیل صاحب آپ کی موکلہ ڈاکٹر عائشہ گڑ بڑ کر رہی ہیں ،ڈاکٹر عائشہ کی جانب سے پتہ نہیں کیا کیا سننے کو مل رہا ہے ڈاکٹر عائشہ باہر کہہ رہی ہیں کہ عدالتوں سے یہ کروالوں گی وہ کروا لوں گی،مجھے ڈاکر عائشہ کا کیس نہیں سننا ،کیس کسی دوسرے بنچ میں مقرر کی جائے،

پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ

کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

ڈاکٹر عائشہ نے کہا کہ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ایسا کچھ نہیں کہا ،عدالت کو غلط تاثر دیا گیا ہے

عدالت نے کیس کی سماعت دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا حکم دیا

Shares: