ملائیشیا میں کام کرنیوالے 18پاکستانی پائلٹس کے لائسنس درست قرار

0
29

ملائیشیا میں کام کرنیوالے 18 پائلٹس کے لائسنس درست قرار

باغی ٹی وی : ملائیشیا میں کام کرنیوالے 18 پائلٹس کے لائسنس درست قرار دینے کے بعد سول ایوی ایشن ملائیشیا نے تمام گراؤنڈ کیے گئے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا۔

پاکستانی پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے پر ملائیشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کے لائسنس درست قرار دے دئیے گئے۔ سول ایوی ایشن ملائیشیا نے تمام گراونڈ کیے گئے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر کے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

ادھر عمان میں کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات مزید سخت کیےگئے، پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو بھی عمان حکومت کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔

ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سلام اور عمان ائیر کے علاوہ دیگر ائیر لائنز عمان میں آپریٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، دیگر ممالک سے عمان جانے والے صرف عمانی ائیر لائنز سے ہی سفر کریں گے۔ پاکستانیوں کا داخلہ بھی عمانی سفارت خانے کے خصوصی پرمٹ سے مشروط کر دیا گیا۔

عمان میں مسافروں کے قیام کے دوران سیلف انشورنس کا ہونا بھی لازم قرار دیا گیا، عمان جانے والے پاکستانیوں کو بھی 14 روز کیلئے قرنطینہ ہونا لازم ہوگا، صرف جہازوں کا عملہ قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ ہوگا۔

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

Leave a reply