باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جعلی چیک کیس کی ملزمہ سمیرا عندلیب کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
چیف جسٹس قاسم خان کے حکم پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس پی لیگل عدالت میں پیش ہوئے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے کہا کہ ملزمہ خاتون کا شوہر مفرور ہے گرفتاری کے لیے اقدامات کررہے ہیں. .چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اتنے معمولی ملزم کی گرفتاری کے لیے پورے لاہور کی پولیس لگادی گئی
چیف جسٹس قاسم خان نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے رویہ پر اظہار ناراضگی کی، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی سی پی او عمر شیخ پھر سنگین ملزمان کی گرفتاری کے لیے کیا کرتے ہوں گے ؟پورے لاہور کی پولیس ایک ملزم کی گرفتاری پر لگا کر لاہور کو کس کے حوالے کردیا ہے ؟
انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس
لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
پراسکیوٹر نے کہا کہ ملزمہ سمیرا عندلیب کے خلاف 50لاکھ روپے کے جعلی چیک کا مقدمہ درج ہے۔ ملزمہ کے شوہر ذیشان کے خلاف جعلی چیک کے 15مقدمات درج ہیں اور وہ مفرور ہے عدالت نے ملزم کی عدم گرفتاری پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن کو طلب کیا تھا
عدالت نے مزید کاروائی ایک ہفتے تک ملتوی کردی
8 ماہ سے لاپتہ شہری کے بازیاب نہ ہونے پرعدالت کا سی سی پی او پر برہمی کا اظہار