مردان پی ڈی ایم ریلی، مریم نواز بازی لے گئیں

مردان پی ڈی ایم ریلی، مریم نواز بازی لے گئیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا مردان میں جلسہ جاری ہے،

ن لیگی رہنما مریم نوازاسٹیج پرموجود ہیں ،پی ڈی ایم کے ترجمان میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ مریم نوازکومردان میں خوش آمدید کہتے ہیں،کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ابھی تک سٹیج پر نہیں پہنچے، مریم نواز کارکنان کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچی ہیں وہ ریلی سے خطاب کریں گی

پی ڈی ایم کی ریلی میں اب تک موصول ہونے والی اطلاعات میں عوام کا جوش و جذبہ دیکھنے میں نہیں آیا، مردان میں پی ڈی ایم کے جلسے میں کم لوگ نکلے ہیں ، پارٹیاں اپنے کارکنان کو بھی نہیں نکال سکیں

دوسری جانب مردان میں پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کے لیے تمام ہوٹلز کو کھانے پینے کی دکانوں کو بند کروا دیا گیا ہے، جلسہ گاہ کی طرف جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

پی ڈی ایم کی مقامی قیادت میں ریلی اور جلسہ عام حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کا دوسرا فیز ہے۔ جلسے سے مریم نواز، مولانا فضل الرحمان، سید یوسف رضا گیلانی، آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور اویس احمد نورانی سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ پی ڈی ایم مردان ریلی سے بلاول زرداری خطاب نہیں کریں گے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور قمر زمان کائرہ پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گے ۔مہنگائی مارچ مردان کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا نوشہرہ روڈ پہنچے گا۔ جہاں پی ڈی ایم قائدین کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکرجوب دیں،حکومتی دھمکی آ گئی

مردان میں بھی پی ڈی ایم کو ریلی اور جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب بڑے عوام اجتماعات کی اجازت نہیں دے سکتے۔جے یو آئی رہنما مولانا امانت شاہ نے کہا ہے کہ مردان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلی پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری بھی تعینات ہے۔

Comments are closed.