مزید دیکھیں

مقبول

گوجرانوالہ: فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ڈی جی پریس انفارمیشن سے ملاقات، یادگاری شیلڈ پیش

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی) گوجرانوالہ...

آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

امدای سامان پر مشتمل 450 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ پارہ چنار روانہ

کُرم: اشیا ضروریہ اور تجارتی سامان پر مشتمل...

جدید ٹیکنالوجی ، نئے پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز میں جرمنی سے جدید ٹیکنالوجی کے...

مارکیٹس،ٹرانسپورٹ کھل گئی تو سینماز کیوں بند؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کے دوران سینماز کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس کے باعث تھیٹرز اور سنیماؤں کی بندش کے خلاف کیس میں پنجاب حکومت سے 9 جون کو وضاحت طلب کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امیر بھٹی نے پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے قیصر ثنا اللہ کی درخواست پر کورونا وائرس کے باعث تھیٹرز اور سنیماؤں کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سنیما اور تھیٹرز بند ہونے سے انڈسٹری تباہ ہو رہی ہے، عدالت سے استدعا ہے ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ تھیٹرز کھولنے کی اجازت دی جائے۔

عدالت نے پنجاب حکومت سے 9 جون کو جواب طلب کر لیا، عدالت نے کیس کی سماعت 9 جون تک ملتوی کر دی

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا، جس میں نرمی کی گئی ہے، مارکیٹس کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ،ٹرانسپورٹ، فضائی سروس، ٹرین آپریشن بھی بحال کر دیا گیا ہے لیکن سینماز بند ہیں جس پر عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی

خبردار،آ ئندہ 30 دن سخت احتیاط کریں ، کرونا شدت پکڑ رہا ہے، نقصان کی صورت میں ذمہ دار آپ خود ہونگے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan