مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عمر احتساب عدالت نے پوچھی تو تفتیشی افسر کو مریم نواز کے شناختی کارڈ کی کاپی نہ ملی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے چودھری شوگر ملز کیس میں عدالت میں پیشی ہوئی، نیب نے مزین جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور دلائل دیئے ، نیب پراسیکیوٹر کے دلائل کے دوران عدالت نے مریم نواز کی عمر پوچھ لی

بہت ہو گیا جسمانی ریمانڈ، مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

عدالت نے استفسار کیا کہ مریم نواز کی تایخ پیدائش کیا ہے، عدالتی حکم پر تفتیشی افسر نے فائلیں ٹٹولنا شروع کر دیں مگر شناختی کارڈ ریکارڈ میں نہیں ملا ،تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مریم نواز کی پیدائش کا سال 1973ء ہے مگر تاریخ کا علم نہیں، جس پر مریم نواز خود بولیں اور کہا کہ میری تاریخ پیدائش 28 اکتوبر 1973 ہے،

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

احتساب عدالت نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا تو مریم نواز نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے کوٹ لکھپت جیل بھیجا جائے، کیمپ جیل میں خواتین کے لئے جگہ نہیں ہے .

 

واضح رہے کہ کوٹ لکپھت جیل میں مریم نواز کے والد نواز شریف بھی العزیزیہ ریفرنس کیس میں سات برس قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، حمزہ شہباز بھی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں

Comments are closed.