باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہیں،

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بھارتی معاشرہ تقسیم کا شکار ہوچکاہے،مودی سرکار بھارت میں آرایس ایس نظریے پر گامزن ہے، بھارت چین کے خلاف کچھ کرنہیں سکتا لیکن میڈیا بے لگا م لگی ہوئی ہے،بنگلہ دیش اور دیگر ہمسایہ ممالک سے بھی بھارت کے تعلقات خراب ہوگئے ہیں،نام نہاد بھارتی جمہورتی اور سیکولرزم دنیاکے سامنے بےنقاب ہوچکاہے ،مودی نے ثابت کردیا کہ وہ نفرت کے قابل ہے

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے ،مودی کا غروب آفتاب بہت جلد ہوگا،پاکستان کا سیاسی نقشہ قوم اور کشمیریوں کے امنگوں کا ترجمان ہے،مودی نے عمل سے ثابت کیاکہ وہ ناپسندیدہ رہنما ہے،ایف اے ٹی ایف کوسب کچھ نظر آرہا ہے کہ پرامن اور انتہاپسند ملک کون،پاکستان میں کرتار پورراہداری کھول دی گئی اور بھارت میں اقلیتوں پرظلم کیاجارہا ہے،

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا

مریم نواز نیب میں پیشی کے بغیر واپس روانہ

پولیس نے میری گاڑی پر پتھراؤ کر کے شیشہ توڑا ، مریم نواز سے اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، مریم نواز

مریم نواز کے قافلے میں پتھر گاڑیوں میں لائے گئے،نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کا پتھراؤ

مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی

کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز

مریم نواز پر بے بنیاد مقدمہ،حکومت کے پاس اسکے علاوہ کوئی کام نہیں، رانا ثناء اللہ برس پڑے

مریم نواز نیب روانہ، لاہور کی سڑکیں بند،روانگی سے قبل ایسا کام کیا کہ…….

مریم نواز کو آج گرفتار کیا گیا تو….پرویز رشید نے کس خدشے کا کیا اظہار

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت آج چین سے مارکھارہا ہے،بھارت خطے کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے،آرایس ایس نے اپنے ہی خالق گاندھی کاقتل کیا،

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت چین کے خلاف کچھ کرنہیں سکتا لیکن میڈیا بےلگا م لگا ہوا ہے،نوازشریف عدالتوں کے مجرم ہیں،بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویزرشیداور محمود خان اچکزئی ہیں،نوازشریف پاکستان میں تاحیات نا اہل ہیں

Shares: