ایک فون کال کے بعد مریم کی دوڑیں لگ گئیں، اسلام آباد روانہ

0
41

ایک فون کال کے بعد مریم کی دوڑیں لگ گئیں، اسلام آباد روانہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے

بلاول بھٹو اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کی،مریم نواز نے بلاول سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جی بی کے عوام اپوزیشن کے بیانیےکے ساتھ کھڑے ہیں

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا پی ٹی آئی کی غیرمقبولیت کا ثبوت ہے،بلاول بھٹو اور مریم نوازشریف نے جلد ملاقات پر اتفاق کیا

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول زرداری سے ٹیلی فونک رابطے کے بعد نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں جہاں وہ ن لیگی اجلاس کی صدارت کریں گی، مریم نواز سے اسلام آباد میں ن لیگی رہنما و کارکنان ملاقاتیں کریں گے،

گلگت بلتستان الیکشن،مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آ گئے،بڑا اعلان کر دیا

گلگت بلتستان، غیر حتمی نتائج،بلے پر ٹھپہ چل گیا، باقی جماعتوں‌ کو کتنی سیٹیں ملیں؟

گلگت الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی، وفاقی وزراء نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

گلگت الیکشن،سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے،مریم برس پڑیں

شاہد خاقان عباسی نے گلگت الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کر دیئے

ووٹ چوری ہوا، بلاول، پی پی کا ریٹرننگ افسرکے دفتر کے باہر دھرنا جاری

مریم نواز جمہوریت پربھاشن دینے کی بجائے بتائیں یہ "کام” کیسے کیا؟ شبلی فراز

چھینی گئی سیٹیں واپس لیں گے ورنہ اسلام آباد جائیں گے،بلاول کا اعلان

گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

کرونا سے ڈرایا نہ جائے،ہم جلسے کریں گے، پیپلز پارٹی ڈٹ گئی،نفیسہ شاہ نے سنگین الزام بھی لگا دیئے

مریم نواز آج رات اسلام آباد میں ہی قیام کریں گی اسکے بعد کل مانسہرہ کے لئے روانہ ہوں گی جہاں وہ ن لیگ کے زیر اہتمام جلسہ سے خطاب کریں گے، مانسہرہ میں ن لیگ کے جلسہ کی تیاریاں و انتظامات کئے جا رہے ہیں،مانسہرہ میں جلسہ سے ن لیگ کے دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے

بہت ہو گئے جلسے، پی ڈی ایم سے استعفے طلب

طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

مریم نواز کا انٹرویو، شیخ رشید نے مریم نواز کو اوقات یاد دلا دی

 

 

Leave a reply