مسئلہ کشمیر کیسے حل کیا جائے؟ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا مشورہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگتریس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ہرممکن تعاون فراہم کرنےکو تیارہیں،ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل یواین نے ایک بارپھرمسئلہ کشمیرکے مذاکرات سے حل پرزوردیا اور کہا کہ تنازع کے حل سے وادی میں انسانی حقوق کی صورتحال بہترہوگی،

امریکی اراکین کانگریس نے کشمیر سے متعلق بھارت سے کیا بڑا مطالبہ، اہم خبر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا آج 83 واں دن ہے . قابض بھارتی فورسزکی کشمیریوں پر ہر گزرتے دن کیساتھ سختیاں اور مظالم بڑھتے جارہے ہیں، نہ بچے اسکول جاسکتے ہیں اور نہ ہی مریض اسپتال۔

مولانا کشمیر کمیٹی میں کیا کرتے تھے ؟ شیخ رشید نے کیا انکشاف

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے خوف اور غیر یقینیت کا ماحول اور رات گئے چھاپوں، ظلم و تشدد اور گرفتاریوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، دفعہ 144کے تحت سخت پابندیوں کا نفاذ اورانٹرنیٹ اور پری پیڈ موبائیل فون سروسز بھی بدستور معطل ہیں۔

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

مقبوضہ علاقے میں صورتحال کو معمول پر لانے کی قابض انتظامیہ کی کوششوں کے باوجود کشمیری بھارتی تسلط اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے مودی حکومت کے 5اگست کے غیر قانونی اقدام کیخلاف سول نافرمانی کی پر امن تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

Shares: