گلین میکسویل نے کیوں معذرت کی؟

0
86

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے کے بعد ایکس پر معذرت کرتے نظر آئے ہے. سوشل میڈیا پر گلین میکسویل نے لکھا ہے کہ میں سب کی محبتوں کی وجہ سے بہت پُرجوش ہوں، ہر کسی کا شکریہ جنہوں نے مجھے پیغامات بھیجے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ پیٹ کمنز نے شاندار ساتھ دیا،لیکن معذرت میں ڈبل لینے سے انکار کرتا رہا۔
https://twitter.com/Gmaxi_32?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1722103193772159238%7Ctwgr%5E712dac0e76927686531742ceb2165dbf1dec8501%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F346297-
واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کے خلاف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مکمل فِٹ نہ ہونے کے باوجود گلین میکسویل نے 128 گیندوں پر 10 چھکوں اور 21 چوکوں کی مدد سے 201 رنز بنا کر آسٹریلیا کو میچ جتوا دیا اور ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔
واضح رہے کہ میکسویل افغانستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے مسلز پُل ہونے کے سبب شدید تکلیف کا شکار نظر آئے، ایک وقت تھا جب ان کی جگہ اگلے بیٹر ایڈم زمپا آنے کے لیے تیار تھے تاہم میکسویل نے منع کردیا، وہ کریز پر کھڑے رہے اور چوکے چھکے مارتے رہے، انہیں بھاگ کر رن بنانے میں پریشانی کا سامنا تھا اسی لیے کمنز نے زیادہ سے زیادہ اسٹرائیک میکسویل کو دی۔

Leave a reply