مذہبی لوگوں سے بھی اچھے تعلقات قائم کررہے ہیں، شیخ رشید

0
41
مذہبی لوگوں سے بھی اچھے تعلقات قائم کررہے ہیں، شیخ رشید #Baaghi

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تین دن جو ہوا اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی ،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پسٹن میں کچرا ہے،نالہ لئی کے لیے 55ارب روپے رکھے گئے ،اسلام آباد میں 150جوانوں پرمشتمل ایگل اسکواڈ شروع کررہے ہیں،اسلام آباد میں جرائم کا خاتمہ ہمارا مشن ہے،امن وامان ہوتوسرمایہ کاری آتی ہے، ویز ا آن لائن کردیا، ایک ہی روز میں پاسپورٹ کی سہولت میسر ہوگی،طاقتور کے خلاف بھی کارروائیاں کی جائیں،خواتین کے لیے مخصوص بازار بنانے جارہے ہیں،سارے ناکے ختم کر رہے ہیں،آئی جی صاحب!اسلام آباد کومنشیات سے پاک کیا جائے مذہبی لوگوں سے بھی اچھے تعلقات قائم کررہے ہیں،

واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا تھا جس پر حکومت نے ایگل سکواڈ لانے کا اعلان کیا تا کہ جرائم میں کمی ہو سکے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہری تو شہری پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ ہو چکے تھے، ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین ماہ میں پانچ سے زائد پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات ہو چکے ہیں،

آئی جی اسلام آباد اجلاس میں امن و امان کی بریفنگ میں سب اچھا کی رپورٹ دیتے رہے لیکن حقیقت میں جرائم کی شرح میں اضافہ تھا، اب جرائم کنٹرول کرنے کے لئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شیخ رشید متحرک ہوئے ہیں

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

Leave a reply