مزید دیکھیں

مقبول

پاکستانی ٹک ٹاکر دبئی ایئرپورٹ پر زیر حراست

دبئی حکام نے ایئرپورٹ پر ٹک ٹاکر مسٹر...

حافظ نعیم کا پاکستان میں حماس کو دفتر کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا...

معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

لاہور کے علاقے ہنجروال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہان ایک معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کیا گیا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کیا اور ہنجروال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 13سالہ زہنی معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہونے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا،ڈی آئی جی آپریشنزکا کہنا ہے کہ بچوں کیساتھ بد فعلی اور نازیبا حرکات کرنے والوں کے خلاف لاہور پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے

قبل ازیں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتارکر لیا گیا،چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے کارروائی کی ، متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ ملزم نے نازیبا جملے کسے اور میری وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں

دوسری جانب سندر کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لڑکی گھر سے دودھ لینے نکلی تو ملزمان نے راستہ میں روک لیا ،ملزمان لڑکی کو ویرانے میں لے گئے اور زیادتی کی اور وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر میں اللہ دتہ اشفاق اور دیگر نامعلوم ملزمان شامل ہے

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan