باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ایم سی بی نجکاری کے خلاف نیب اپیل پر سماعت ہوئی
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو 3 ماہ میں دائر اختیار پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کرے کہ ایم سی بی کی نجکاری کی تحقیقات کا اختیار نیب کو ہے یا نہیں نیب کی سپریم کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ختم کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب دائرہ اختیار پر فیصلہ ہوگا تو حکم امتناعی ازخود ختم ہو جائیگا، جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ سے ظاہر ہے کہ نیب لوکل کمیشن سے غیر حاضر رہا،
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے معاملہ دائرہ اختیار کا ہے میرٹ کا نہیں،ہم ہائی کورٹ کو ہدایت جاری کر دیتے ہیں کہ دائرہ اختیار پر فیصلہ جلد کرے، مسلسل 6 سال سے یہ معاملہ لٹکا ہوا ہے،
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد ایئر پورٹ پر کتے ایسے گھومتے ہیں جیسے ٹکٹ لیا ہو،وزیر ہوا بازی نے بھی تحفظات ظاہر کر دیئے